ابنا: انڈونیشیا میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس 23 اور 24 مئی کو منعقد ہوگا ۔ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں مشرق وسطی، افریقہ ، امریکہ جنوبی اور انسانی حقوق کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، صالحی انڈونیشیا پہنچنے سے پہلے تھوڑی دیر چین میں بھی قیام کریں گے جہاں وہ چینی ہمنصب کے ساتھ باہمی روابط پر تبادلہ خیال کریں گے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز